جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام ِ ابی ہریرہ( رضی اللہ عنہا)

ام ابی ہریرہ انہوں نے اسلام قبول کیا،اور ابوہریرہ نے ان کے اسلام کے بارے میں روایت بیان کی،ابوالفرج بن محمود اور ابویاسر نے باسنادہما تا ابوالحسین مسلم عمروالناقد سے،انہوں نے عمر بن یونس ہمانی سے،انہوں نے عکرمہ بن عمارسے،انہوں نے ابوبشر یزید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ابوہریرہ سے روایت کی کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں