جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ ) ام عبیس( رضی اللہ عنہا)

ام عبیس،بقول زبیر ان کا تعلق بنوتیم بن مرہ سے تھا،یہ کنیز تھیں،جب اسلام قبول کیا ،تو مشرکین مکہ نے انہیں سخت تکالیف دیں،حضرت ابوبکر صدیق نے خرید کر آزاد کردیا،ان کی کنیت ان کے بیٹے عمیس بن کریز کے نام پر ہےابوجعفر نے باسنادہ یونس بن بکیر سے،انہوں نے ہشام بن عروہ سے،انہوں نے اپنے والد سے رو ۔۔۔۔
محفوظ کریں