جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا)

ام عبداللہ،نعیم بن نحام کی زوجہ تھیں،عروہ بن زبیر نے عبداللہ بن عمر سے روایت کی کہ وہ اپنے والد حضرت عمر کے پاس گئے اور کہا ،کہ میں نے نعیم بن نحام کی بیٹی کو نکاح کا پیغام بھیجا ہے،میں چاہتا ہوں،کہ آپ میرے ساتھ چلیں اور اس سے میرےنکاح کے بارے میں گفتگوکریں،حضرت عمرنے کہا،میں نعیم کو تم سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں