جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا)

ام عبداللہ زوجہ ابوموسیٰ اشعری،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابومعاویہ سے،انہوں نے اعمش سے،انہوں نے ابراہیم سے،انہوں نے سہم بن منجاب سے،انہوں نے قرنع سے روایت کی،کہ انہوں نے ابوموسیٰ اشعری کو کہتے سنا اور انکی بیوی خاموش تھیں،کیا تم نے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں