جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا)

ام عبداللہ بن عمر خطاب،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہے کہ عبداللہ بن عمر نے اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کی،ایک روایت میں ہے کہ ان کی والدہ کا نام زینب دختر مظعون تھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں