ام عبداللہ از بنو زہرہ،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہےکہ جعفر نے انہیں صحابیات میں شمارکیا ہے،لیکن کوئی روایت بیان نہیں کی۔