جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا)

ام عبداللہ بن انس از اولاد عبداللہ بن انیس،یہ خاتون کعب بن مالک کی زوجہ تھیں،ان کی حدیث کو وہب نے عمرو بن حارث سے،انہوں نے یحییٰ بن سعید سے،انہوں نے عبداللہ بن انیس سے،انہوں نے اپنی والدہ سے(جو کعب بن مالک کے پاس تھیں)روایت کی کہ کعب مسجد نبوی میں بیٹھے اشعارپڑھ رہے تھے کہ حضورِ اکرم تشریف ۔۔۔۔
محفوظ کریں