بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام عبدالرحمٰن( رضی اللہ عنہا)

ام عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک،جعفر نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے،اور ان سے کوئی حدیث روایت نہیں کی،اگر یہ خاتون کعب بن مالک کی بیٹی نہیں ہیں تو پھر یہ کوئی اور خاتون ہیں،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں