بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام عبدالرحمٰن( رضی اللہ عنہا)

ام عبدالرحمٰن بن اذینہ ان سے وہ حدیث مروی ہے،جس کا مخرج اہلِ کوفہ ہیں،انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتےہوئے سنا،کہ جب تم رمی جمار کرو،تو چھوٹے چھوٹے کنکر استعمال کرو،ابوعمر نے انکا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں