بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام عامر( رضی اللہ عنہا)

ام عامر بن وائلہ ابوالطفیل،یحییٰ نے اجازۃً باسنادہ ابوبکر قاضی سے،انہوں نے ابوکریب سے،انہوں نے معاویہ بن ہشام سے،انہوں نے شیبان سے،انہوں نے جابر الجمعی سے،انہوں نے شیبان سے،انہوں نے جابر الجمعی سے،انہوں نے ابوالطفیل سے روایت کی کہ انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں