جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام عامر( رضی اللہ عنہا)

ام عامر دختر کعب انصاریہ،ان سے لیلی نے جو خبیب بن عبدالرحمٰن کی آزاد کردہ کنیز تھیں،روایت کی کہ حضور اکرم نے فرمایا،کہ آؤ،اور کھاؤ،انہوں نے گزارش کی ،یارسول اللہ ، میں تو روزے سے ہوں،آپ نے فرمایا،کہ جب کسی روزہ دار کے سامنے کو ئی کھارہاہو،تو اللہ کے فرشتے اس شخص پر رحمت بھیجتے ہیں،ابوعمر ۔۔۔۔
محفوظ کریں