پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)

عمیرہ دختر سہل بن رافع،یہ سہل وہ صحابی ہیں کہ جنہوں نے غزوۃٔ تبوک کے موقعہ پر دو صاع کھجور رات بھر محنت کر کے حاصل کی تھی،اور اپنی اس بیٹی کو ساتھ لیا تھا،اور ایک صاع کھجور لے کر حاضر خدمت ہوئے تھے،اور یہ صاع بھر کھجور تعمیل ارشاد میں پیش کی تھی،اور منافقوں نے اس ہمہ تن ایثار کا مذاق اڑایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں