جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)

عمیرہ دختر مسعود انصاریہ،ابوموسیٰ نے اذناً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے، انہوں نے محمد بن ابراہیم سے،انہوں نے ابوعروبہ سے،انہوں نے ہلال بن بشیر سے،انہوں نے اسحاق بن ادریس الاحوال سے،انہوں نے ابراہیم بن جعفر بن محمود بن محمد بن مسلمہ سے ،انہوں نے جعفر بن محمود سے ،انہوں نے اپنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں