جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)

عُمیرہ دختر ابوالحکم رافع بن سنان،ابوموسیٰ نے اجازۃً ابوعلی حداد سے،انہوں نے ابونعیم سے ،انہوں نے محمدبن اسحاق بن ایوب سے،انہوں نے ابراہیم بن سعدان سے انہوں نے بکر بن بکار سے، انہوں نےعبدالحمید بن جعفرسے،انہوں نے اپنے والد سے اور اپنی قوم کے کئی آدمیوں سے روایت کی ،کہ ابوالحکم نے اسلام قبو ۔۔۔۔
محفوظ کریں