جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

ُامیمہ رسو لِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی آزاد کردہ کنیز،ان کی حدیث کے راوی اہلِ شام ہیں،ان سے جبیر بن نفیر حضرمی نے روایت کی،کہ وہ ایک دن حضورِ اکرم کو وضو کرارہی تھیں،کہ ایک آدمی نے حاضر ہو کر گزارش کی،یا رسول اللہ ! مجھے کو ئی نصیحت فرمائیے،فرمایا،خدا سے شرک نہ کر،خواہ تجھے ٹکڑے ۔۔۔۔
محفوظ کریں