جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر ِشراحیل،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے نکاح کے بعد اسے طلاق دے دی تھی،مسمار بن عمرو الحسین بن فناخرہ وغیرہ نے باسنادہم محمد بن اسماعیل سے،ا نہوں نے حسین بن ولید سے،انہوں نے عبد الرحمٰن بن غسیل سے انہوں نے عباس بن سہیل سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابو اسید سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں