بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر رقیقہ کی دختر ابو صیفی بن ہاشم بن عبد مناف،زبیر بن بکار کا قول ہے، کہ ابو صیفی کی نسل (ما سوائے رقیقہ کی اولاد کے) ختم ہوگئی،او ررقیقہ محزمہ بن نوفل کی ماں ہیں، جنہوں نے جناب عبدالمطلب کی دعائے استسقأ کا خواب دیکھا تھا،ان سے ان کی بیٹی حکیمہ نے روایت کی۔ طبرانی اور ابو نع ۔۔۔۔
محفوظ کریں