بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر رقیقہ ، ان کی والدہ رقیقہ ام لمو منین خدیجتہ الکبرٰی رضی اللہ عنہا کی بہن اور ان کی اولاد کی خالہ تھیں،جناب امیمہ کے والد عبد بن بناد بن عمیر بن حارث بن حارثہ بن سعد بن تیم بن مرہ تھے انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم سے بیعت کی تھی،بقول ابو عمر ان سے محمد بن منکدر اور ان کی بیٹی ۔۔۔۔
محفوظ کریں