بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیہ دختر قیس بن ابی الصلت انصاریہ،ان کی حدیث کے بارے میں اختلاف ہے،ابو موسٰی نے ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ خاتون مجھے امہ دختر ابو الحکم معلوم ہوتی ہیں، ان کا ذکر پہلے گزر چکا ہے،لیکن علمأ کی ایک جماعت نے ان میں اور اول الذکر میں فرق بیان کیا ہے،اور خطیب ابوبکر نے اس نام کو ان ناموں می ۔۔۔۔
محفوظ کریں