بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر نجارا نصاریہ ، ان کی حدیث ابن جریج نے حکیمہ دختر ابو حکم سے ، انہوں نے اپنی والدہ امیمہ سے روایت کی،کہ ازواج مطہرات کے پاس روما ل تھے،جن میں انہوں نے کلف اور زعفران باندھ کر رکھا تھا احرام باندھنے سے پہلے انہوں نے اس مرکب کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا لیا،پھر احرام ۔۔۔۔
محفوظ کریں