بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر حارث ،زوجۂ عبدالرحمٰن بن زبیر،عبدالرحمٰن نے انہیں تین طلاقیں دے دیں ، جس کے بعد رفاعہ نے بھی انہیں طلاق دے دی،اس پر وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور عبدالرحمٰن سے نکاح کی اجازت مانگی،آپ نے پوچھا کیا وہ تجھے واپس لینے کو تیار ہے،امیمہ نے جواب دیا،وہ تو ۔۔۔۔
محفوظ کریں