بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُ میمہ دخترِ بُشیر ، ہمشیرۂ نعمان انصاریہ،ہم ان کا نسب ا ن کے والد اور بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ یہ خاتون اول الذکر سے مختلف ہیں،کیونکہ یہ بنو خزرج سے ہیں اور اول الذکر بنو اوس سے ہیں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں