بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر بشر از بنو عمرو بن عوف، عبداللہ بن سہل کی والدہ اور سہل بن حنیف کی زوجہ تھیں،پہلے وہ حسان بن وحداحہ کی بیوی تھیں،بھاگ آ ئیں ،اسلام قبول کرلیا، اور آپ نے سہل بن حنیف کی زوجیت میں دے دیا، چنانچہ یہ آیت ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ "یَاَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوااِذَاجَاءَکُمُ ۔۔۔۔
محفوظ کریں