بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ عبداللہ بن ابی بن سلول کی کنیز تھی، یحییٰ بن محمود اور ابو یاسر نے (باسناد ہما تا مسلم بن حجاج) ابو کامل ججدری سے،انہوں نے ابو عوانہ سے،ا نہوں نے اعمش سے،انہوں نے ابو سفیان سے، انہوں نے جابر سے روایت کی،کہ عبداللہ بن ابی کے پاس دو لونڈیاں تھیں،مسیکہ اور امیمہ،وہ ان دونوں کو زنا پر مج ۔۔۔۔
محفوظ کریں