جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

عمر ورسکی بخاری

           عمر بن عبد الکریم ورسکی بخاری: بد الدین لقب تھا،عالم متجر فقیہ ماہر تھے، علوم ابی الفضل عبد الرحمٰن کرمانی سے حاصل کیے اور آپ سے شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری نے اخذ کیا بلخ میں ۵۹۴؁ھ میں فوت ہوئے اور جامع صغیر کی شرح تصنیف کی۔&rsquo ۔۔۔۔
محفوظ کریں