بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )عُلیّہ(رضی اللہ عنہا)

عُلیّہ دختر شریح حضرمی جو سائب بن یزید بن اخت التمر کی ہمشیرہ تھیں اور محزمہ بھی ان کا بھائی ہے، جس کے بارے میں حضورِاکرم نے فرمایا تھا کہ یہ شخص قرآن کو تکیہ نہیں بناتا،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں