بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اخت عقبہ( رضی اللہ عنہا)

اخت عقبہ بن عامر،ابواحمد نے باسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے مخلد بن خالد سے،انہوں نے عبدالرزاق سے،انہوں نے ابنِ جریج سے،انہوں نے سعید بن ابوایوب سے،انہوں نے یزید بن ابو خبیب سے،انہوں نے ابوالخیر سے،انہوں نے عقبہ بن عامر جہنی سے روایت کی،کہ میری بہن نے نذر مانی،کہ وہ بیت اللہ تک چل ۔۔۔۔
محفوظ کریں