بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )اخت معقل( رضی اللہ عنہا)

اختِ معقل بن یسار،متعدد راویوں نے باسنادہم ابوعیسیٰ سے،انہوں نے عبد بن حمید سے،انہوں نے ھاشم بن قاسم سے،انہوں نے مبارک بن فضالہ سے،انہوں نے حسن سے ،انہوں نے معقل بن یسار سےروایت کی کہ عہدِ رسالت میں ایک شخص نے ان کی بہن سے نکاح کیا،کچھ عرصے بعد اس نے اسے ایک طلاق دے دی،اور انقطاع عدت تک رجو ۔۔۔۔
محفوظ کریں