بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )تمیمہ( رضی اللہ عنہا)

تمیمہ دختر وہب ابو عبید قرظیہ ،یہ خاتون رفاعہ قرظی کی مطلقہ تھیں،سفیان بن عنیہ نے زہر ی سے انہوں نے عروہ سے،انہوں نے عائشہ سے روایت کی،کہ رفاعہ قرظی کی عورت،عبدالرحمٰن بن زبیر کے پاس تھی،لیکن عورت کا نام نہیں لیا،اور محمد بن اسحاق نے ہشام سے ،انہوں نے اپنے والد سےروایت کی کہ بنو قریظہ کی ای ۔۔۔۔
محفوظ کریں