بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )تماضر( رضی اللہ عنہا)

تماضر دختر عمرو بن شرید سلمیہ ،یہ وہی خاتون ہیں جو حُنسا شاعرہ کے نام سے مشہور ہیں،ہم بعد میں ان کا ذکر کریں گے،کیونکہ وہ اسی نام سے مشہور ہیں،ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں