بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ)طفیہ(رضی اللہ عنہا)

طفیہ دختروہب،ابوموسیٰ اشعری کی والدہ تھیں،اسلام قبول کیا اور ہجرت کی،مستغفری لکھتے ہیں کہ ابنِ قتیبہ نے کتاب المعارف میں ان کا ذکر کیا ہے،بقول طبرانی انہوں نے اسلام قبول کیا،اور مدینے میں وفات پائی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں