بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ)طعیمہ(رضی اللہ عنہا)

طعیمہ دختر جریج ،ان کا ذکر تو صحابہ میں ہوتا ہے،مگر ان سے کوئی حدیث مروی نہیں ،ابنِ مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں