القہری۔ نسب مذکور نہیں۔ ان سے ان کے بیٹے یزید بن یوسف نے روایت کی۔ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اگر جریج راہب فقیہہ اور عالم ہوتا، تو وہ خدا کی
عبادت پر اپنی والدہ کی خدمت میں گزاری کو ترجیح دیتا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے تخریج کی ہے۔
۔۔۔۔
