جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یوسف رضی اللہ عنہ

بن عبد اللہ بن سلام: ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ مدنی ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، سر پر ہاتھ پھیرا اور یوسف نام رکھا بقول واقدی، ابو یعقوب کنیت تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی احادیث روای ۔۔۔۔
محفوظ کریں