جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن مہاخسرو: یمنی تھے۔ لیکن اصل میں ایرانی نسل سے تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو سفید براق کپڑوں میں ملبوس تھے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں زاہر کالقب عطا فرمایا اس واقعہ کو عیاش بن یزید بن شرحبیل بن یزید بن مہاخسرو نے اپنے والد سے، انہوں نے شرحبیل سے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں