جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن منذر بن سَرج بن خُنَاس بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرحی سلمی: یہ صحابی عقبہ، غزوہ بدر اور احد میں موجود تھے۔ عبید اللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے، بہ سلسلۂ اسمائے شرکائے بدر از بنو خناس بن سنان بن عبید بن غنم بن کعب بن سلمہ، یزید بن منذر ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں