جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن ابو معنی الجرحی یا سلمی: یہ صحابی مع اپنے بھائی اور والد کے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔کوفی ہیں۔ ان سے ان کے بیٹے معن نے روایت کی، کہ انہوں نے اسرائیل سے انہوں نے ابو الجویریہ سے انہوں نے معن بن یزید سے روایت کی، کہ میں نے میرے والد اور میرے دادا نے حضور اکرم صل ۔۔۔۔
محفوظ کریں