جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن مربع یا زید بن مربع انصاری: ان سے یزید بن شیبان نے روایت کی اسماعیل، ابراہیم وغیرہ نے باسنادہ ہم تا محمد بن عیسیٰ، قتیبہ سے، انہوں نے سفیان بن عینیہ سے انہوں نے عمرو بن دینار سے، انہوں نے عمرو بن عبد اللہ بن صفوان سے، انہوں نے یزید بن شیبان سے روایت کی، کہ ہم ایک مکان کے پاس جو عمرو سے ذ ۔۔۔۔
محفوظ کریں