جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن محجل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنی قوم کے وفد کے ساتھ حاضر ہوئے یہ بنو حارث بن کعب سے تھے۔ عبید اللہ بن احمد البغدادی نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید کو بنو حارث بن کعب کے طرف روانہ فرمایا، کہ انہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں