جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن کعب البہزی: ان سے عمیر بن سلمہ ضمری نے روجاء میں زخمی وحشی گدھے کے متعلق حدیث روایت کی جو یحییٰ بن سعید نے محمد بن ابراہیم سے، انہوں نے عیسیٰ بن طلحہ سے، انہوں نے عمر بن سلمہ سے اسی طرح روایت کی۔ ابو جعفر عقیلی کہتے ہیں۔ کہ بہزی مذکورکا نام یزید بن کعب تھا۔ ابن مندہ کہتے ہیں، کہ دا ۔۔۔۔
محفوظ کریں