جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن قیس بن ہانی بن حجر بن شرحبیل بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ الاکرمین الکندی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔ یہ کلبی کا قول ہے۔
محفوظ کریں