جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

یوم وصال

0103

بن اصم، اصم کا نام عمرو تھا۔ ایک روایت کے مطابق ان کا نسب یوں لکھا ہے یزید بن عبد عمرو بن عدس بن معاویہ بن بکاء بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ، ابو عوف عامری۔ ان کی والدہ کا نام برزہ دخترِ بن حزن ہلالیہ تھا۔ اور ان کی بہن کا نام میمونہ رضی اللہ عنہا تھا۔ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حرم می ۔۔۔۔
محفوظ کریں