جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن قیس بن خطیم بن عدی بن عمرو بن سوید بن ظفر انصای، ظفری: ان کے والد کی کنیت ابو یزید تھی اور قیس مشہور شاعر تھا۔ یہ صحابی احد کی لڑائی کے علاوہ باقی تمام غزوات میں شریک رہے اور احد میں انہیں بارہ زخم آئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام شجاع رکھ دیا تھا یہ صحابی حضرت ابو عبیدہ کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں