جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن قیس بن خارجہ از قبیلۂ تمیم الداری: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر ایمان لائے طبری کہتے ہیں، کہ یزید بن قیس بن خارجہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اسلام لائے، تو حسبِ روایت از ابو جعفر باسنادہ از یونس، ازا بن اسحاق، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے ۔۔۔۔
محفوظ کریں