جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن قیافہ یا قتادہ: یہ ہلب الطائی ہیں۔ اور باب الہاء میں ان کا ذکر ہوچکا ہے۔ ان کے بیٹے کا نام قبیصہ تھا۔ ان سے ان کے بیٹے نے روایت کی۔ سفیان نے سماک سے، انہوں نے قبیصہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسی کوئی چیز کبھی بھی تیرے دل میں خلجان نہ پیدا کرے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں