جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن قتادہ: حماد بن زید نے ایوب سے، انہوں نے ابو قلابہ سے، انہوں نے حسان بن بلال مزنی سے روایت کی، کہ ہمارے خاندان کا ایک آدمی جو مسلمان تھا فوت ہوگیا۔ اور میری بہن جو اس کے دین کی پیروکار نہ تھی۔ اس کی وارث بنی اس کے بعد میرا والد مسلمان ہوگیا، اور فوت ہوگیا، تو میں نے اس کی میراث سنبھال لی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں