جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن عمیر یا زید بن عمیر: یہ اس مکتوب کے شاہد ہیں، جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے علاء بن حضرمی کو لکھ کر دیا تھا اور ایک مہم پر روانہ کیا تھا۔ ابو موسیٰ نے بیان کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں