جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن عمرو: میمون بن مہران سے مروی ہے، کہ عبد اللہ نے میرے پاس ایک آدمی کو ام المومنین میمونہ اور حضور کے نکاح کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے روانہ کیا۔ انہوں نے جواب دیا، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے بہ مقامِ سرف حسبِ شریعت نکاح کیا، اور وہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے حسبِ ۔۔۔۔
محفوظ کریں