جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن طعمہ بن جاریہ بن لوذان الخطمی انصاری: ابن کلبی نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے، جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ صفین میں شامل تھے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں