ہفتہ , 27 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 13 June,2026

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن شریک التمیمی: کوفے کے مشہور تابعی ہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ انہوں نے زمانۂ جاہلیت بھی پایا تھا۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں